ہم پردباؤ ڈالنے والا ابھی پیدا نہیں ہوا، چیف جسٹس پاکستان

Share this on WhatsAppاسلام آباد (وائس آف ایشیا) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ ہم آئین و قانون اور ضمیر کے مطابق فیصلے کرتے ہیں ۔ ہم پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ لوگوں کو انصاف فراہم …

Read More »

ہمارے بیانات کسی بھی طرح ملکی مفاد میں نہیں، چوہدری نثار

Share this on WhatsApp اسلام آباد (وائس آف ایشیا)سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیانات محاذ آرائی اور تصادم کے حالات پیدا کررہے ہیں جو ملک کے لیے کسی صورت مناسب نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ گومگو کی پالیسی کسی کے …

Read More »

فاٹا کے معاملے کو سیاست کی نذر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیراعظم

Share this on WhatsAppکوہاٹ (وائس آف ایشیا)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فاٹا کے معاملے کو سیاست کی نذر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن ہم سو سال سے زائد پرانے نظام کو ختم کرنے جا رہے ہیں۔کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) صرف باتیں نہیں …

Read More »

ڈر ہے کوئی دوسرا نیازی آکر ملک دولخت نہ کردے، خورشید شاہ

Share this on WhatsAppسکھر (وائس آف ایشیا)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آج کے دن ہی ایک نیازی نے ہتھیار ڈال کر ملک دولخت کیا تھا اور مجھے ڈر ہے کہ کوئی دوسرا نیازی آکر ایک بار پھر ملک کے ٹکڑےسکھر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا …

Read More »

شہدائے اے پی ایس کی قربانیوں سے ہی ملک میں امن قائم ہوا، آرمی چیف

Share this on WhatsAppراولپنڈی (وائس آف ایشیا) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں اور ان ہی کی وجہ سے ملک میں امن قائم ہوا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ آج ہم اے پی …

Read More »

پی ٹی آئی: ترین کا استعفیٰ منظور، نظرثانی پر فیصلے تک عہدہ خالی رہیگا

Share this on WhatsAppاسلام آباد(وائس آف ایشیا) تحریک انصاف کور گروپ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق، جہانگیر ترین کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے اور نئے سیکریٹری جنرل کی تعیناتی مؤخر کر دی گئی ہے، نظر ثانی پر فیصلے تک سیکریٹری جنرل کا عہدہ خالی رہے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

سٹیو سمتھ نے کم ترین اننگز میں 22سنچریاں مکمل کرنےکا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ ڈالا

Share this on WhatsAppپرتھ (وائس آف ایشیا )آسٹریلیوی کپتان سٹیو سمتھ نے کم ترین اننگز میں 22سنچریاں مکمل کرنے کا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے ۔ 28سالہ سٹیو سمتھ نے انگلینڈ کیخلا ف تیسرے ایشز ٹیسٹ کے تیسرے روز108ویں اننگز میں اپنے کیریئر کی 22سنچری مکمل کی جس کے ساتھ ہی وہ کم ترین اننگز میں 22سنچریاں سکور …

Read More »

ٹی 10میچز میں 11کھلاڑیوں کی ضرورت نہیں :اظہرعلی

Share this on WhatsAppلاہور (وائس آف ایشیا )قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے ٹی 10میچز میں کھلاڑیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز پیش کردی۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں اوپنر کا کہنا ہے کہ ”میں کوئی تنازع نہیں کھڑا کرنا چاہتا لیکن میری رائے میں مختصرترین فارمیٹ میں 11پلیئرز زیادہ محسوس ہوتے ہیں، …

Read More »

راجر فیڈرر چوتھی بار بہترین اسپورٹس پرسنالٹی منتخب

Share this on WhatsAppجنیوا (وائس آف ایشیا )سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار اور کنگ آف گرینڈ سلم راجر فیڈرر کو ریکارڈ چوتھی مرتبہ سال کی اسپورٹس پرسنالٹی منتخب کیا گیا ۔36 سالہ فیڈرر رواں برس کے اوائل میں 6 ماہ انجری کے سبب کورٹس سے دور رہنے کے بعد آسٹریلین اوپن میں واپس آئے اور ٹائٹل جیت کر خود کو ایک …

Read More »

کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ، پاکستانی ریسلرز نے 6کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے

Share this on WhatsAppجوہانسبرگ(وائس آف ایشیا )کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ 2017ءمیں پاکستانی ریسلرز نے 6کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے ہیں ۔ گریکو رومن ریسلنگ مقابلوں کی 60کلو گرام کیٹگری میں بلال ،63کلو گرام میں عبدالوہاب ،67کلو گرام میں مدثر ، 72کلوگرام کیٹگری میں فرحان غوث،87کلو گرام کیٹگری میں امیراحمد اور 130کلوگرام کیٹگری میں احمد بٹ نے پاکستان …

Read More »

پریانکا چوپڑا کو محض 5 منٹ تک ڈانس کرنے کیلئے 4 سے 5 کروڑ روپے دینے کی پیش کش

Share this on WhatsAppممبئی (وائس آف ایشیا ) بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو محض 5 منٹ تک ڈانس کرنے کیلئے 4 سے 5 کروڑ روپے دینے کی پیش کش کی گئی ہے۔پریانکا چوپڑا کو کسی نجی محفل نہیں بلکہ ایک ایوارڈ شو میں سب کے سامنے بولی وڈ فلم کے گانے پر رقص کرنا ہوگا۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق …

Read More »

ملِکا شراوت کو کرایہ نہ دینے پر پیرس اپارٹمنٹ سے نکال باہر کردیا گیا

Share this on WhatsAppپیرس (وائس آف ایشیا ) بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ ملِکا شراوت اور ان کے فرانسیسی بوائے فرینڈ سِرل اوگجن فین کے بارے میں ایک حیران کن خبر سامنے آگئی۔ اس خبر میں یہ بتایا گیا ہے کہ ان کے پاس مکان کا کرایا دینے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق بولی وڈ اداکارہ ملِکا شراوت …

Read More »

اداکار کو معاوضہ اس کی مقبولیت کے حساب سے ملنا چاہیے‘معمر رانا

Share this on WhatsAppلاہور(وائس آف ایشیا ) فلم اور ٹی وی کے نامور اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ فلموں میں کسی بھی اداکار کو معاوضہ اس کی مقبولیت کے حساب سے ملنا چاہیے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں معمررانا نے کہا کہ وہ مانتے ہیں کہ ٹی وی اور فلموں میں اداکاراں کو بھی اداکار کے برابر معاوضہ …

Read More »

نئی فلموں کی تیاری کیلئے فلم اکیڈیمز کی سخت ضرورت ہے ‘سید نور

Share this on WhatsAppلاہور (وائس آف ایشیا ) ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو بہتر بنانے اور نئی فلموں کی تیاری کیلئے فلم اکیڈیمز کی سخت ضرورت ہے جہاں پر فنکاروں اور ہنرمندوں کو تربیت دی جا سکے۔ میڈیا سے گفتگو میں سید نور نے کہا کہ موجودہ حالات میں فلم انڈسٹری کو تعلیم یافتہ نوجوان …

Read More »