Voice of Asia News

روز انہ جتنی ذیادہ سڑھیاں چڑھینگے اتنا ہی آپ کی دل کی بیماریاں کم ہونگی

لاہور(وائس آف ایشیا)برطانوی تحقیق کے مطابق آپ روز انہ جتنی ذیادہ سڑھیاں چڑھینگے اتنا ہی آپ کی دل کی بیماریاں کم ہونگی۔جو شخص ایک سال تک روزانہ دومنزلہ سیڑھیاں چڑھتا ہے۔تووہ ساڑے پانچ کلو وزن کم کرسکتا ہے ۔فی منٹ اس سے ذیادہ کلیوری صرف اتھلیٹس کی طرح تیز دوڑنے سے ہی خرچ ہوتی ہے۔فوائد:اس سے جسم کی نچلے حصہ کی کئی ساری حصے مصروف رہتے ہیں۔جس سے باڈی میں شیب میںآنا شروع ہوجاتا ہے۔سیڑھیاں چڑھنے سے جسم میں اچھے کولیسٹرول کی مقدار بڑھتی ہے۔ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ روز لفٹ کے بجائے سیڑھیاں چڑھنے سے جسم کو بھرپور مقدارمیں اکسجین ملتی ہے۔ جو دل کی صحت کی دیکھ بھال کرتا ہے .

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے