Voice of Asia News

سرخ مرچ کے جزو سے تیار چاکلیٹ آپ کا وزن کم کرسکتی ہے

لاہور(خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا )کیک اورچاکلیٹ کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ اب وہ وزن میں اضافہ کے خدشہ کے بغیر بے دھڑک ہوکر اپنی پسندیدہ غذائیں کھاسکیں گے کیونکہ بازار میںعنقریب ایسے کیک اورچاکلیٹ فروخت کیلئے پیش ہونے والے ہیں جو وزن بڑھانے کے بجائے کیلوریز جلانے میں معاونت کریںگے ان اشیاءکی تیار کنندہ کمپنی نے دعویٰ کیاہے کہ انہوں نے سرخ مرچ سے ایک ایسا  یا الگ کیا چاہے جو کرشماتی خوبیوں کا حامل ہے یہ جزو کہلاتاہے جسے کسی بھی سوئٹ ڈش میںشامل کرکے جسم کی غذا ہضم کرنے کی صلاحیت کوتیز کیا جاسکے گا جس کے نتیجے میں زیادہ کیلوریز استعمال ہوںگی اورجسم فربہی سے محفوظ رہے گا یہ امر قابل ذکر ہے کہ  پہلے ہی امریکہ اورجاپان میں ڈائٹ سپلیمنٹ کے طور پرفروخت ہورہاہے اورعنقریب یہ چیز برطانیہ میں بھی غذائی اشیاءمیںشامل کی جانے والی   طور پرفروخت ہورہاہے اورعنقریب یہ چیز جزوے بے ذائقہ ہے اورمخصوص قسم کی سرخ مرچ میںپائے جانے والے متعدد کیمیائی مرکبات جنہیں  کہتے ہیں میں سے ایک ہے اب جاپان کی ایک غذائی کمپنی نے غذاو¿ں پر نظر رکھنے والے سرکاری ادارے فوڈ اسٹینڈرایجنسی کو درخواست دی ہے کہ وہ  کوچاکلیٹ ہارز مٹھائیوں اورتیار غذاو¿ں میںاستعمال کرنا چاہتی ہے جس سے دبلاہونے کے خوہشمندافراد استفادہ کریں گے فیصلہ کرنا ہے کہ یوروپ میں اسے فروخت کی اجازت دی جائے یا نہیں اگراس کی اجازت مل گئی تو برطانیہ کی نامی بازاروں میں بھی  کی حامل غذائیں خریداروں کو دستیاب ہوں گی جاپان میں متعلقہ کمپنی اجینیو موتونے کہا کہ وہ  کو مصنوعی طورپر تیار کرنے کی کوشش کررہی ہے کیونکہ سرخ مرچوں سے اس کی بہت معمولی مقدار حاصل ہوتی ہے ۔کھانے کے ایک پورشن میں اس جزو کی تین ملی گرام واضح کی ہے کہ وہ اس بات کی ہرگز دعویدار نہیں ہے کہ جولوگ ان کی تیارغذائیں استعمال کریںگے وہ صرف ان کی وجہ سے دبلے ہوجائیں گے بلکہ اس مقصدکو حاصل کرنے کیلئے انہیں اپنی غذائی عادتیں صحت مند بناناہوں گی اورسرگرم طرز زندگی اپنانا ہوگا ۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے