Voice of Asia News

جیسنڈا آرڈرن، بینظیر کے بعد دوران اقتدار ماں بننے والی دوسری وزیراعظم ہونگی

ویلنگٹن(وائس آف ایشیا ) نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے بعد وزارت عظمیٰ کے دور میں ماں بننے والی دنیا کی دوسری خاتون وزیر اعظم ہوجائیں گی۔نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن پاکستان کی وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے بعد اپنی حکومت اور وزارت عظمیٰ کے دور میں ماں بننے والی دنیا کی دوسری خاتون وزیر اعظم ہوجائیں گی۔ جیسنڈا ان دنوں امید سے ہیں۔ 37 سالہ جیسنڈا کو کم عرم ترین وزیر اعظم کا اعزاز حاصل ہے جب کہ وہ ایک پولیس افسر کی صاحبزادی ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے