Voice of Asia News

آرمی چیف کی فیملی کے ہمراہ مدینہ منورہ آمد، باب جبرائیل میں نماز ادا کی

مدینہ(وائس آف ایشیا ) آرمی چیف فیملی کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچے، باب جبرائیل میں نماز ادا کی، پاکستانیوں نے انہیں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی فیملی کے ساتھ مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے باب جبرائیل میں نماز ادا کی، وہاں موجود پاکستانی آرمی چیف کو اپنے بیچ پا کر بڑے خوش ہوئے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے