Voice of Asia News

دار چینی کے استعمال سے حیر ت انگیز طبی فوا ئد

لاہور(وائس آف ایشیا)طبی ماہرین کے مطابق دار چینی حیر ت انگیز طبی فوا ئد کی حا مل ہے اور اس کا استعمال کئی خطر نا ک بیماریوں سے محفو ظ رکھ سکتاہے۔دار چینی کے فوا ئد پر کی گئی تحقیقا ت کے مطا بق روزانہ شہد کے ساتھ ایک چمچہ دار چینی کا پاڈر استعما ل کرنے سیہڈیو ں کے در د میں کمی واقع ہوتی ہے۔ تحقیقات سے یہ بھی ثا بت ہو ا ہے دار چینی خو ن میں کو لیسٹرو ل کی سطح کو کم کر تی ہے ،جسم کومختلف انفکشنز سے بچا تی ہے جبکہ اس کے مستقل استعما ل سے یا د
دا شت بھی بہتر ہو تی ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے