Voice of Asia News

امرود میں چھپی خصوصیات صحت کے لئے خزانہ ہیں

لاہور(وائس آف ایشیا)ماہرین طب نے کہا ہے کہ امرود کا استعمال چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کا سبب بنتا ہے۔ امرود میں چھپی خصوصیات صحت کے لئے خزانہ ہیں، امرود کے استعمال سے چہرے پر نکھار آتا ہے، کھانے کے علاوہ اسکا رس چہرے پر لگانے یا پتے ابال کر اس کے پانی سے منہ دھونے سے بھی چہرے کی دلکشی میں اضافہ ہوتا ہے، ماہرین طب کہتے ہیں کہ امرود میں موجود وٹامنز اور پوٹاشیم جلد کو جھریوں سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے