Voice of Asia News

آرمی چیف کی اطالوی نیول چیف ایڈمرل والٹر سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(وائس آف ایشیا)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اطالوی نیول چیف ایڈمرل والٹر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف کی اطالوی نیول چیف سے ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر ایڈمرل والٹر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو بھی سراہا ۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے