Voice of Asia News

پستہ شوگر کے مرض میں بہت مفید ہے

 

لاہور(وائس آف ایشیا) پستہ شوگر کے مرض میں بہت مفید ہے۔ طبی ماہرین نے پستہ کھانے کا مشورہ دے دیا۔ یہ انسولین اور گلوکوز کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔ شوگر پر ہونے والی ایک تحقیق کے بعد اسپین کے طبی ماہرین نے مریضوں کو پستہ کھانے کا مشورہ دیا ہے۔ تحقیق کے مطابق پستے کا روزانہ کی خوارک میں استعمال شوگر سمیت کئی مرض میں انتہائی مفید ہے۔ یہ انسولین اور گلوکوز کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق دوسرے میوہ جات بھی شوگر کو کم کرنے میں اتنے ہی مفید ہو سکتے ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے