Voice of Asia News

میاں بیوی کے روابط بچوں پر اثرانداز ہوتے ہیں،تحقیق

ہلنسکی(وائس آف ایشیا )نئی تحقیق سے ثابت ہواہے کہ میاں بیوی کی ذہنی صحت بچوں کی دوستی پر اثر انداز ہوتی ہے۔ فن لینڈ میں ہونیوالی ایک تازہ تحقیق سے ثابت ہواہے کہ والدین کے درمیان ا?پس میں خوشگوار یا ناخوشگوار تعلقات براہ راست بچوں کی معاشرتی سرگرمیوں پر اثرانداز ہوتے ہیں جن میں ایک ان کی سکول میں ہونیوالی اپنے ہم عمروں سے دوستیاں ہیں جس میں بچے فیصلہ کرتے ہیں کہ وہ کب تک دوستی برقرار رکھتے ہیں۔گھر کا ماحول بھی بچوں کی دوسرے بچوں سے دوستی اور تعلقات پر خاصا اثر رکھتاہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے