Voice of Asia News

اداکارہ صباء قمر نے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا

لاہور(وائس آف ایشیا ) فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صباء قمر 2018ء کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی صباء قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں مگر اب انہوں نے شادیکرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے اور اب وہ رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ذرائع کے مطابق ان کے ہونے والے شوہر کو صباء قمر کے شوبز میں کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے