Voice of Asia News

سارہ لورین نے پرانے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

لاہور(وائس آف ایشیا ) پاکستانی اداکارہ سارہ لورین ان دنوں بھارتی فلموں کی تیاری میں مصروف نظر آتی ہیں سارہ نے اپنی آنے والی نئی فلم میں بولڈ سین عکس بند کروا کر پرانے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں سارہ لورین کی نئی فلم ’’برکھا‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا جس کی پر موشن کے لیے انہی بولڈ سین کو استعمال کیا جا رہا ہے جس پر پاکستانی ادکارہ پر تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہو گیا ،،فلم میں بولڈ سین کرنے پر سارہ ان دنوں پاکستان میں شدید تنقید کا سامنا کر رہی ہیں جبکہ سارہ کا کہنا ہے کہ میں ایک پروفیشنل ادکارہ ہوں سین فلمکی ڈیمانڈ کے مطابق تھا جیسے نبھایا ہے ، بھارتی سینما میں پاکستانی اد اکاروں کا کام پسند کیا جا رہا اپنی فلم سے بہت سی امیدیں ہیں ،اس سے قبل بھی سارہ اپنی پہلی فلم میں بھی بولڈ سین عکس بند کروا چکی ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے