Voice of Asia News

سوناکشی سنہا نے کترینہ کیف کے ساتھ ورک آئوٹ کو صحت کے لئے خطرناک قرار دے دیا

ممبئی(وائس آف ایشیا)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ ورک آئوٹ کو صحت کے لئے خطرناک قرار دے دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا، کترینہ کیف، جیکولین فرنینڈس اداکار سلمان خان کے ہمراہ ان دنوں دبنگ ٹور ری لوڈڈ میں مصروف ہیں اور انہوں نے ایک ساتھ پریکٹس کرنے کا فیصلہ کیا لیکن سوناکشی سنہا نے اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ ورک آئوٹ کو صحت کے لئے خطرناک یا ممکنہ طور پر صحت کے برخلاف قرار دیا ہی کیونکہ کترینہ کیف کو خود کو فٹ رکھنے اور اپنی پرفارمنس میں عمدہ صلاحیتوں میں کمال حاصل ہے اور وہ اس میں کوئی کسر نہیں چھوڑتیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے