Voice of Asia News

پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی(وائس آف ایشیا) پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا ،ْپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید ترین مندی دیکھی گئی جس سے سرمایہ کار بھی پریشانی کا شکار دکھائی دیئے۔کاروبار کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس گرگیا اور پہلے سیشن میں رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔ہنڈرڈ انڈیکس میں 1010 پوائنٹس کی کمی دیکھی واقع ہوئی اور کاروبار کے دوران انڈیکس 39 ہزار 265 پر ریکارڈ کیا گیا۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے