Voice of Asia News

اداکارہ تاپسی کوریوگرافربھی بن گئیں

ممبئی (وائس آف ایشیا) بالی وڈ فلم ‘ نام شبانہ’ اور جڑواں ٹو’سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ تاپسی پنواداکارہ کیساتھ ساتھ کوریوگرافر بھی بن گئی ہیں۔اداکارہ تاپسی نے اپنی نئی فلم” ملک ‘ کا ایک گیت خود ہی کوریوگراف کرڈالا۔ ’’ٹھینگے سے‘‘کے بولوں پر مبنی یہ گیت تاپسی پر فلمایاگیاہے۔۔فلم ملک میں تاپسی ایک خاتون وکیل کے روپ میں دکھائی دیں گی جو ایک مسلم خاندان پر لگنے والے بغاوت کے ا لزام کا مقدمہ لڑتی ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے