Voice of Asia News

فلم ’’ہائوس فل۔4‘‘ کی کاسٹ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر شامل

ممبئی (وائس آف ایشیا) بالی وڈ فلم ’’ہائوس فل‘‘سلسلے کی فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر ہوں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر ہوں گے،تاہم اس بارے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا، ساجد نادیا والا نے کہا ہے کہ ہم نے فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کے لئے سنجے دت کو پیش کش نہیں کی اور فلم کے اس کردار کے لئے نانا پاٹیکر جلد کام شروع کریں گے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے