Voice of Asia News

دوسری فلم سکرپٹ کو پڑھنے کے بعد سائن کرو گی ’رابی پیرزادہ

لاہور(وائس آف ایشیا) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیر زادہ نے کہا ہے کہ دوسری فلم سکرپٹ کو پڑھنے کے بعد سائن کرو گی،پہلی فلم کی کامیابی بہت خوش ہوں،میں دھڑا ڈھڑ پروجیکٹ شروع کرنے پر یقین نہیں رکھتی ،پہلے جس پروجیکٹ پر کام شروع کرو گی اسی کو مکمل کرو گی کیونکہ میں جو وعدہ کرتا ہوں اس کو ہر صورت پوری کرتی ہوں،پروڈیوسرز کو ٹائم دے کر فون بند کرنا یا ٹائم پر نا پہنچنا میری فطرت میں شامل نہیں ہے،ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا پاکستان کی فلم انڈسٹری میں دوبارہ عروج کا دور شروع ہو چکا ہے اس میں نئے ٹیلنٹ کا اہم رول ہے،نئے چہروں کی وجہ سے شائقین کی بڑی تعداد سینما گھروں کو رخ کررہی ہے،میری کوشش ہے کہ دوسری فلم بھی ایسی ہو جو کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کرے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے