Voice of Asia News

پیوٹن سے ملاقات نیٹواجلاس سے آسان تر ہو سکتی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (وائس آف ایشیا ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے رکن امریکی اتحادی ممالک کے رہنماؤں کیساتھ اپنی آئندہ ملاقات کے بارے میں کہا ہے کہ ان کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ممکنہ طور پر زیادہ آسان ہو گی،ٹرمپ نے یہ بات اس تناظر میں کہی کہ نیٹو اجلاس میں انہیں پیوٹن سے ملاقات کے مقابلے میں بظاہر کہیں زیادہ سیاسی مشکلات کا سامنا کرنا ہو گا،امریکی صدر برسلز میں نیٹوکے اجلاس کے بعد کل جمعہ کو برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچیں گے،اس کے بعد اگلے روز کے لیے ٹرمپ کی فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کیساتھ ایک ملاقات طے ہے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے