Breaking News
Voice of Asia News

ترکی کو روس سے کے ایس 400 میزائل خریدنے کا حق حاصل ہے، سیکرٹری جنرل نیٹو

برسلز (وائس آف ایشیا ) نیٹوکے سیکریٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترکی روس سے ایس 400 میزائل خریدنے کا حق رکھتا ہے۔بد ھ کو سیکرٹری جنرل آف نیٹو سٹولٹن برگ نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ رکن ممالک اسلحہ خریدنے کے معاملے میں با اختیار ہیں مگر ضروری ہے کہ یہ اسلحہ ہمارے معیار کے مطابق ہو۔ واضح رہے کہ انہوں نے یہ بیان برسلز میں منعقد ہونے والے نیٹو سربراہ اجلاس سے قبل دیا ہے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے