Voice of Asia News

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.8 فیصد کمی

کوالالمپور(وائس آف ایشیا)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.8 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میںپام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 1.8 فیصد گر کر 2147 رنگٹ (530.12 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 52928 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے