Voice of Asia News

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں زبردست تیزی

کراچی( وائس آف ایشیا ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کوکاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی تیزی کا رجحان ہے ،ْڈالر کی قیمت مستحکم ہونے کے بعد پاکستاناسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار میں تیزی دیکھی گئی ،ْکاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس سے انڈیکس 41 ہزار 529 کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 1000 پوائنٹس بڑھ کر 42 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کے قریب پہنچ گیا۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے