Voice of Asia News

میانمار میں اب بھی روہنگیا کے خلاف تشدد اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے، اقوام متحدہ

جنیوا(وائس آف ایشیا)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کاروں نے کہا کہ بنگلہ دیش پہنچنے روہنگیا پناہ گزینوں نے کہا کہ میانمار میں ان کے خلاف تشدد اور مظالم جاری ہے ، جہاں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے لئے مکمل ماحول خطرناک بنا ہوا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمار پر آزادانہ بین الاقوامی تحقیقاتی مشن کے ارکان نے کوکس بازار میں پناہ گزین کیمپ کے پانچ روزہ دورے مکمل کرنے کے بعد یہاں یہ بات کہی۔تفتیشی مشن کے ارکان نے گزشتہ سال اگست میں میانمار کی راکھائن ریاست میں فوجکی کارروائیکے بعد فرار ہونے والے 7 لاکھ سے زیادہ روہنگیا پناہ گزینوں میں سے نئے آنے والے لوگوں سے بات چیت کی۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے