Voice of Asia News

آلو اور چاول کی نبست دالیں صحت کے لئے زیادہ مفید ہیں،طبی ماہرین

اوٹاوا(وائس آف ایشیا) ایک نئی طبی سائنسی تحقیق میں کہا گیاہے کہ آلو اور چاول کی نسبت دالیں صحت کے لیے زیادہ مفید ہیں۔ کینیڈا کی گلیو یونیوسٹی کے زیراہتمام کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دالوں میں چاول اور آلو کی نسبت شوگر کی بہت کم مقدار پائی جاتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دالیں چاولوں اور آلو کی نسبت خون میں گلوکوز کی 20 فی صد کم مقدار شامل کرتی ہیں۔خاتون پروفیسر الیسن ڈونکان کا کہنا ہے کہ اپنی کھانے کی پلیٹ میں نصف مقدار دالوں کی شامل کرلیں تو اس کے نتیجے میں آپ کے جسم میں کاربوہائیڈ ریٹ کا تناسب بہتر ہوجائی گا۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے