Breaking News
Voice of Asia News

آرمی چیف سے مالدیپ کے سفیر کی ملاقات

راولپنڈی(وائس آف ایشیا) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مالدیپ کے سفیر نے ملاقات کیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں متعین مالدیپ کے سفیر احمد سلیم نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔جی ایچ کیو آمد کے موقع پر انہوں نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے بھی ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی کے امور پر بات چیت ہوئی۔اس موقع پر مالدیپ کے سفیر نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف بھی کی۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے