Voice of Asia News

کنگنا رناوت نے فلموں کی آمدنی میں سے حصہ طلب کر لیا

ممبئی(وائس آف ایشیا) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نی فلموں کی آمدنی میں حصہ طلب کر لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت نیگزشتہ دنوں کہا تھا کہ وہ فلموں کی آمدنی میں حصہ طلب کریں گی ،اس بات کو عملی جامہ پہناتے ہوئیفلموں کی آمدنی میں حصہ طلب کر لیا ہے، ان دنوں کنگنا دو فلموں کی عکس بندی کررہی ہیں جن میں ’’مانی کرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ اور’’مینٹل ہے کیا‘‘شامل ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے