Voice of Asia News

ورزش سے دل کے دورے کو دور بھگائیں

لاہور(وائس آف ایشیا)ماہرین کہتے ہیں کہ دل کے دورے سے بچنا ہے تو روزانہ 2 ہزار قدم اٹھائیں اور دل کے دورے کو دور بھگائیں۔ برطانیہ میں کی گئی تحقیق کے مطابق دل کے امراض اور ذیابیطس میں مبتلا افراد روزانہ 2 ہزار قدم چلنے کی عادت اپنا لیں تو دل کے دورے کے امکان اور دیگر بیماریوں کو دور بھگایا جاسکتا ہے۔تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2 ہزار قدم چلنا،20 منٹ کی ورزش کے برابر ہے، جب کہ روزانہ 4 ہزار قدم چلنے سے دل کے دورے کا خطرہ 16 سے 20 فیصد تک کم ہو جاتا ہے

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے