Voice of Asia News

جاپانی حکومت کا ہیلی کاپٹر گیونما خطے میں لاپتہ ہو گیا

ٹوکیو(وائس آف ایشیا) جاپانی حکومت کا ایک ہیلی کاپٹر گیونما خطے میں لاپتہ ہو گیا ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ گیونما پرییغکچر کے ڈیزاسٹر روک تھام ہیلی کاپٹروں میں سے ایک ہیلی کاپٹر مارٹر ٹریفک کنٹرلر سے اچانک رابطہ کھو گیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ رابطہ ختم ہونے کے وقت ہیلی کاپٹر ہائیکنگ ٹرائل پر تھا حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کا سراغ لگانے کے ئے کوششیں جاری ہیں ۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے