Voice of Asia News

گلوکارہ زیب بنگش نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنیوالے نوجوان سے شادی کر لی

نیویارک (وائس آف ایشیا) گلوکارہ زیب بنگش نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنیوالے نوجوان سے باقاعدہ طور پر شادی کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پاپ گلوکارہ زیب بنگش جنہوں نے گزشتہ سال امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی میں زیر تعلیم نوجوان سے سکائپ کے ذریعے نکاح کیا تھا نے اب باقاعدہ شادی کرلی ہے۔گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر فہد حسین کیساتھ شادی کی تصویریں شیئر کیں جن کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے