Voice of Asia News

اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی،بلاول بھٹو

کراچی(وائس آف ایشیا)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اداروں کیخلاف بیانات پر پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی، خورشید شاہ، شیری رحمان و دیگر مولانافضل الرحمان سے بات چیت کریں۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی بلاول بھٹو زردای نے مولانا فضل الرحمان کے بیانات پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا اپوزیشن اتحاد میں صرف انتخابی دھاندلی پر بات کی جائے، اداروں کے خلاف کسی بیان کا حصہ نہ بنا جائے، پارلیمنٹ کے اندر موثر احتجاج اور قانونی طریقہ اپنایا جائے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے