Voice of Asia News

سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا نام بلیک لسٹ میں شامل، پاسپورٹ بلاک

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)وزارت داخلہ نے سابق وزیر خزانہ اسحق ڈارکو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان کا پاسپورٹ بلاک کر دیا ہے۔قومی احتساب بیوروکے ذرائع کے مطابق نیب کی درخواست پر اسحاق ڈارکا کا نام بلیک لسٹ میں ڈالا گیا جبکہ ان کا پاسپورٹ بھی بلاک کیا گیا، اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس کے اشتہاری اور مفرور ملزم ہیں جنہیں انٹرپول کے ذریعے گرفتارکر کے پاکستان لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے