Voice of Asia News

بیر خون کو صاف کرتا ہے آنکھوں کی بینائی کوبڑھا تاہے

لاہور(وائس آف ایشیا)بیر سرد خشک خون کو صاف کرتا ہے آنکھوں کی بینائی کوبڑھا تاہے خون کے دستوں اور آنتوں کے ورم کو دور کرتاہے بھوک لگاتاہے ۔کچا بیر قابض اوراپھا رہ کرنے والا ہے ۔خشک بیر بہت مفید ہے ۔ہلکا ہاضم تکان پیاس کو مٹا نے والا ہے صبح کے وقت سوکھے بیر تھوڑے پانی میںبھگورکھیں شام کوجب کام سے تھک کر گھر لوٹیں تو بھگو ئے ہوئے بیر کھا کر اوپر سے پانی پی لیںنصف سیردودھ سے آپ کو زیادہ طا قت حاصل ہوگی بیر کی گٹھلی کا مغز قے کو روکتا ہے بیر کے پتے رگڑ کر گلٹی پر باند ھنے سے گلٹی پر جاتی ہے بیر کے سوکھے پتوں کو بھگو کر ان کا جھا گ اٹھا کراس سے سر د ھونے سے بال لمبے ہوتے ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے