Voice of Asia News

عمران خان پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کریں ٗ کنگنا رناوت کی مبارکباد

ممبئی(وائس آف ایشیا)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے انھوں نے سابق کرکٹر اور پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کو انتخابات میں ان کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی درخواست بھی کی وہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے