Voice of Asia News

لیڈی ڈیانا کی بہن سارا اسپنسر سے شہزادہ چارلس کا خفیہ معاشقہ رہا

لندن(وائس آف ایشیا)برطانوی اخبار نے یہ انکشاف کیا ہے شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیا نہ کی بہن سار اسپنسر ا خفیہ طور پر ایک دوسرے سے ملتے رہے، شہزاد چارلس سوئس اسکی ریزورٹ گئے تو سارا بھی ساتھ تھیں،ریزورٹ پر لیڈی سارا کاایک صحافی سے بات کرنا چارلس کو پسند نہ آیا، جس کے بعد یہ تعلق اچانک ختم ہوگیا۔1981ء4 میں پرنس چارلز سے شادی کے بعد لیڈی ڈیانا پرنسس آف ویلز بن گئیں جبکہ لیڈی سارا نے نیل مک کورکوڈیل سے شادی کرلی۔1997ء4 میں ہونے والے پیرس کار حادثے میں لیڈ ی ڈیانا کی موت کے بعد پرنس چارلس نے کمیلا پارکر سے شادی کرلی۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے