Voice of Asia News

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے تیسرے سربراہی اجلاس مذاکرات کا آغاز

سیول(وائس آف ایشیا) جنوبی کوریا اور شمالی کوریا نے دونوں کوریائی خطوں کے درمیان آئندہ سربراہی اجلاس بارے سیڈول طے کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی مذاکرات کا آغاز کردیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذاکرات میں جنوبی کوریا کے وفد کی قیادت اتحادی وزیر شوہا ئیونگ گیون جبکہ شمالی کوریا کے وفد کی قیادت امن ری یونیفیکیشن کمیٹی کے چیئرمین میں رائی سوئی گوون کررہے ہیں مذاکرات کے دوران دونوں فریقین جنوبی کوریا کے صدر مون جائی ان اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے درمیان تیسرے سربراہی اجلاس کے انعقاد تاریخ اور جگہ تعین بارے تبادلہ خیال کرینگے

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے