Voice of Asia News

ناروے آرکٹک سائیکل ریس ، پہلا مرحلہ نیدرلینڈ کے نام

اوسلو ( وائس آف ایشیا ) ناروے میں آرکٹک سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ نیدر لینڈز کے میتھیو نے جیت لیا ہے۔ ناروے کے خوبصورت ٹریک پر آرکٹک ریس کا پہلا مرحلہ منعقد ہوا۔ایونٹ کے آغاز میں ہی تیز رفتاری کے باعث ایک سائیکلسٹ گر گیا، سائیکل سوار ایک دوسرے پر برتری کیلئے پرجوش نظر آئے۔نیدر لینڈز کے میتھیو نے بہترین پرفارمنس دکھائی، انہوں نے مقررہ فاصلہ تین گھنٹے، 50 منٹ اور 19 سیکنڈز میں عبور کر کے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمای

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے