Voice of Asia News

جرمن کار ریلی ، ایسٹونیا کے ڈرائیور اوٹ تاناک پہلی پوزیشن حاصل

برلن ( وائس آف ایشیا ) جرمن کار ریلی کے ٹیسٹ سیشن میں ایسٹونیا کے اوٹ تاناک نے بہترین ڈرائیونگ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی نیوٹ تاناک مشکل راستوں پر اپنی گاڑیوں کو پر کھتے ہوئے دیگر شرکا کو پیچھے چھوڑ دیا۔جرمن کار ریلی کے شیک ڈاؤن مرحلے میں دنیا بھر کے ماہر ڈرائیورز نے مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔ شرکا نے مشکل اور بل کھاتے راستوں پر اپنی گاڑیوں کو پرکھا۔ایسٹونیا کے اوٹ تاناک نے بہترین ڈرائیونگ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن لی، اسپین کے یاری لٹوالا کا دوسرا،،فرانس کے سباسشین اوگیر کا تیسرا نمبر رہا۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے