Voice of Asia News

لاہور(وائس آف ایشیا)ہر گزرتے دن کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ایسے میں سبز چائے کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سبز چائے ہاضمہ درست رکھنے اور امراض قلب میں مفید ہے۔ امریکا میں کی گئی تحقیق کے مطابق سبز چائے میں کیفین کی انتہائی کم مقدار اور بہت بڑی مقدار میں اینٹی اوکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے صحت کیلئے اس کا استعمال فائدہ مند ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ باقاعدگی سے سبز چائے پینے سے جسم کا درجہ حرارت قابو میں رہتا ہے، ہاضمہ بھی درست رہتا ہے اور جگر اور ذیابیطس کے مرض میں بھی یہ مفید ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے