Voice of Asia News

تنہا رہنے والی خواتین معاشرے کو تسلیم نہیں ہیں،تبو

ممبئی(وائس آف ایشیا )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ تنہا رہنے والی خواتین معاشرے کو تسلیم نہیں ہیں ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میں ایسی بہت کم اداکارائیں ہیں جو اپنے کرداروں سے اتنی متعارف ہوتی ہیں کہ آپ کسی اور کو اس کردار میں تصور ہی نہیں کر سکتے۔ تبسم فاطمہ ہاشمی المعروف تبو ایسی ہی چند اداکاراں میں سے ایک ہیں۔46سالہ غیر شادی شدہ تبو نے کہا ہے ہمارے معاشرے میں لوگوں کو یہ بات تسلیم کرنے میں دشواری ہوتی ہے کہ کوئی خاتون اپنی مرضی یا پسند سے تنہا رہنے کا فیصلہ کر سکتی ہے، تاہم اس طرح کی سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے