Voice of Asia News

سپینش فٹبال لیگ ، ریال میڈرڈ نے گیتافے کو ہرا دیا

پیرس (وائس آف ایشیا) رالک میڈرڈ کی ٹیم نے سپینش فٹبال لیگ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے، انہوں نے گیتافے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد دو صفر سے ہرایا۔سپینش لیگ کے میچ میں رالق میڈرڈ نے کھیل کے آغاز سے ہی مخالف گول پوسٹ پر حملے شروع کر دیئے، انہیں پہلی کامیابی 20 ویں منٹ میں ڈینیئل کے گول کی مدد سے ملی۔اس کے بعد پہلے ہاف کے اختتام تک مزید گول نہ ہو سکا، میچ کے 51 ویں منٹ میں رالف میڈرڈ کے گیرتھ بیل نے دوسری بار گیند کو جال میں پہنچا کر برتری دوگنا کر دی جو آخر تک برقرار رہی۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے