Voice of Asia News

دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن ہفتہ کومنایا جائے گ

اسلا م آ با د (وائس آف ایشیا)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن کل ہفتہ کومنایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصددنیا بھر کے کروڑوں ناخواندہ افراد کو تعلیم کی اہمیت سے روشناس کروانا ہے اس دن کے حوالے سے ملک بھر کے تمام شہروں میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور شرح خواندگی میں اضافے کے حوالے سے کام کرنے والے اداروں اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمامختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔خواندگی کا عالمی دن ہر برس 8ستمبر کو منایا جاتا ہے تاکہ دنیا بھر کے کروڑوں مرد وخواتین اور بچوں کو امید دلائی جا سکے جو اپنا نام نہیں لکھ سکتے۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس وقت پانچ کروڑ سے زائد افراد ناخواندہ ہیں۔
 

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے