Voice of Asia News

قاہرہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست

قاہرہ ( وائس آف ایشیا ) دنیا بھر کے 10آلوودہ ترین شہروں میں مصر کا دارالحکومت قاہرہ سرفہرست آگیا۔ گزشتہ سال قاہرہ آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر تھا۔قاہرہ کے بعد دہلی،، بیجنگ، ماسکو ، استنبول ، گوانڑو، شنگھائی، بیونس آئرس، پیرس اور لاس اینجلس کے نام آئے ہیں۔ ایکو کے ماہرین نے واضح کیا ہے کہ قاہرہ میں آلودگی کی شرح پی ایم 10کے مطابق 284ہوگئی ہے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے