Voice of Asia News

ریلوے کا خسارہ ایک سال میں ختم کریں گے:شیخ رشید کی وائس آف ایشیا سے گفتگو

لاہور(وائس آف ایشیا )شیخ رشید کا کہنا ہے ریلوے کا خسارہ ایک سال میں ختم کریں گے، ریلوے کے کنٹریکٹ گھوسٹ ملازمین کو فارغ کیا جائے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی صدارت میں ریلوے ہیڈکوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں چیف ایگزیکٹو ریلوے محمد آفتاب اکبر سمیت تمام افسران نے شرکت کی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کنٹریکٹ پر بھرتی اور دفاتر سے غائب رہنے والے ملازمین ریلوے پر بوجھ ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے