Voice of Asia News

چیف جسٹس اور آرمی چیف ملاقات پاک فوج کی جانب سے ڈیم فنڈ ایک ارب 59لاکھ روپے کا چیک دیا

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کر کے ڈیم فنڈ کے لیے رقم دے دی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف نے چیف جسٹس سے ملاقات کی اور اس دوران انہیں ایک خط دیا۔ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق خط میں درج تھا کہ آرمی چیف نے دیا مر بھاشا ڈیمز کی تعمیر کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور پاک فوج کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لیے ایک ارب 59لاکھ روپے کا چیک دیا۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے