Voice of Asia News

متنازع ڈگری معاملہ، اسپین کی وزیر صحت مستعفی،الزامات مسترد

میڈرڈ(وائس آف ایشیا)اسپین میں متنازع ڈگری پروزیر صحت کارمن مونٹن نے استعفی دے دیا ۔وزیر صحت پرمیڈریڈ یونیورسٹی سے ماسٹرزکی ڈگری لینے کی بے قاعدگیوں سے متعلق الزامات تھے۔وزیر صحت نے ان الزامات کو مسترد کر دیا تھا ، اس سے پہلے بھی سابق وزیر صحت آنا ماتو شوہر پر عائد کرپشن کے الزامات پر مستعفی ہو چکی ہیں ۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے