Voice of Asia News

وانا میں درجنوں افراد ملیریا اور ڈینگی جیسے خطرناک امراض میں مبتلا

وانا(وائس آف ایشیا)جنوبی وزیرستان وانا میں پچھلے دوسالوں سے مچھردانی محکمہ ہیلتھ کی جانب تقسیم نہیں کی گئیں جس کے باعث علاقے میں درجنوں بچے،بوڑھے اور خواتین ملیریا،ڈینگی اور لیشمنیا جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہوگئے،عوامی حلقوں کے مطابق وانا میں پچھلے کئی سالوں سے مچھرمار سپرے ہوئی ہے نہ مچھر دانیاں تقسیم کی گئیں عوامی حلقوں نے انکشاف کیا کہ مذکورہ مچھردانیاں بازار میں کھلے عام فروخت کی جاتی ہیں دوسری جانب صرف منظورنظر لوگوں کو دی جاتی ہے۔عوامی حلقوں نے محکمہ ہیلتھ سے مطالبہ کیا کہ مذکورہ لوٹ مار کا نوٹس لیں ۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے