Voice of Asia News

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ اضافہ

لاہور(وائس آف ایشیا)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 9روپے اضافے سے 139روپے اور زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے 96روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے