Voice of Asia News

یوسین بولٹ زیرو گریویٹی میں بھی سب سے آگے

جمیکا (وائس آف ایشیا)دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ زیرو گریویٹی میں بھی سے آگے آگے نکل گئے۔جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے فرانس میں سائنسی تحقیق کے لیے بنائے گئے طیارے میں دوڑ کا مقابلہ کیا جہاں مصنوعی طور پر زمین کی کشش ثقل صفر رکھی گئی تھی ٗکشش ثقل نیدنیا کے تیزترین انسان کو پریشان تو کیا تاہم بھاگتے دوڑتے اور اڑتے ہوئے وہ سب کو پیچھے چھوڑ کر ریس جیتنے میں کامیاب رہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں جمیکن ایتھلیٹ نے کشش ثقل کو چیلنج تو کیا لیکن کچھ مواقعوں پر وہ بے بس بھی دکھائی دئیے اور دوڑنے کی کوشش کرتے ہوئے کئی بار ڈھیربھی ہوئے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے