Voice of Asia News

بپی لہری نے سابق عظیم باکسر مائیک ٹائیسن کیلیے استقبالیہ نغمہ کمپوز کیا

ممبئی(وائس آف ایشیا)بھارت کے معروف موسیقار بپی لہری نے سابق عظیم باکسر مائیک ٹائیسن کیلیے استقبالیہ نغمہ کمپوز کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بپی لہری نے کہاکہ یہ ہمارے ملک کیلیے یادگار لمحہ ہے کہ ٹائیسن یہاں مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ کی تشہیر کیلئے آئیں گے ٗمیں نے ان کیلئے ایک گانا کمپوز کیا ہے، مگر اتفاق سے جب وہ بھارت میں آئیں گے تو میں ان کے ملک جا چکا ہوں گا۔یاد رہے کہ مائیک ٹائیسن 29 ستمبر کو مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ کیلئے ممبئی آنے والے ہیں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے