Voice of Asia News

سجل علی کے ڈرامہ سیریل الف کی ریکارڈنگ شروع

لاہو (وائس آف ایشیا )اداکارہ سجل علی نے ڈرامہ سیریل الف کی ریکارڈنگ شروع کر دی۔ ڈرامے کی دیگرکاسٹ میں حمزہ علی عباسی، احسن خان اور کبری خان بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ڈرامے کی پروڈیوسرز ثمینہ ہمایوں سعید اور ثنا شاہنواز ہیں جس کی ڈائریکشن حسیب حسن دے رہے ہیں جبکہ سیریل کی کہانی عمیرہ احمد کے مشہور ناول الف سے ماخوذ ہے۔ سجل علی نے کہا ہے کہ الف جیسی کہانی ناظرین نے اس سے قبل کبھی سکرین پر نہیں دیکھی ہو گی۔ اس میں میرا کردار ناظرین کو سحرزدہ کر دیگا۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے