Voice of Asia News

سعودی ایئر لائن میں مقامی ایئر ہوسٹسزکو شامل کرنے کا فیصلہ

ریاض (وائس آف ایشیا)ملکی تاریخ میں پہلی بار سعودی ایئرلائن نے فضائی میزبانوں میں مقامی خواتین کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ابتدائی طور پر سعودی ایئر لائن میں 20خواتین میزبانوں کو شامل کیا جائے گا جن کی عمریں 23 سے 30 برس کے درمیان ہوں گی۔ذرائع کے مطابق ایئر لائن میں ایسی خواتین کو میزبان بھرتی کیا جا رہا ہے جو انگریزی جانتی ہیں اور اس کے علاوہ وہ کسٹمر سروس اور سیلز کے شعبے سے بھی وابستہ رہی ہوں۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے